پاکستان کے پاس اب مزید وقت ضائع کرنے کی گنجائش نہیں رہی، صدر ٹیچ دی ورلڈ فاؤنڈیشن ارشد انیس کی گفتگو
- تاریخی طور پر سب سے بڑی رکاوٹ ملک کی حیثیت سے ہماری ترجیحات کا غیر متوازن ہونا ہے۔ کوئی بھی قوم تعلیم کو اس کی جائز اہمیت دیے بغیر کبھی ترقی نہیں کر سکی، ارشد انیس



















