سی سی پی نے سی وی سی فنڈ 9 کو ڈی ایس ایم فِرمنِش کے اینیمل نیوٹریشن کاروبار کے حصول کی منظوری دے دی
- سی سی پی کے مطابق اس ٹرانزیکشن سے نہ تو افقی سطح پر کاروباری اوورلیپ پیدا ہوگا اور نہ عمودی تعلق، جبکہ پاکستان میں مارکیٹ شیئر یا مارکیٹ کا ارتکاز بھی نہیں بڑھے گا




















