ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز 2026 کے جیولن تھرو فائنل میں پہنچ گئے شائع 30 جولائ 2026 06:28pm ہم وطن یاسر سلطان فائنل میں جگہ بنانے سے محروم، 74.36 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ 14ویں نمبر پر رہے