مغربی الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک شائع 21 اگست 2026 11:08am طیارے نے اینکریج انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کی تھی اور اس کی منزل کیپ نیونہم تھی۔