مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی بحالی کی امید، ایلومینیم کی قیمتوں میں 3 برس کی سب سے بڑی سہ ماہی گراوٹ شائع 30 جون 2026 04:30pm سہ ماہی کے دوران ایلومینیم کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی دیکھی گئی
ایران کی نئی تجویز سے امن مذاکرات کی امیدیں بحال، ایلومینیم کی قیمتوں میں کمی شائع 28 اپريل 2026 11:59am شنگھائی فیوچرز ایکسچینج پر ایلومینیم کے سب سے زیادہ تجارت ہونے والے کنٹریکٹ کی قیمت 1.5 فیصد گر کر 24,590 یوآن فی میٹرک ٹن ہوگئی
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا