حماس کے سینئر کمانڈر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید شائع 15 نومبر 2026 11:31am حماس کے مطابق ابو یونس نے 1991 میں تنظیم کے عسکری ونگ میں شمولیت اختیار کی تھی اور کمانڈر بننے سے قبل رفح میں کئی اہم عسکری ذمہ داریاں انجام دیں۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور