سعودی عرب نے ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے فائنلز کی میزبانی کی تصدیق کر دی شائع 30 جولائ 2026 01:18pm کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز 11 اگست کو ہوگا جبکہ لیگ مرحلے کی قرعہ اندازی 18 اگست کو کوالا لمپور میں کی جائے گی اور میچز 14 ستمبر سے شروع ہوں گے