سرمایہ کاروں کا زبردست ردعمل : سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے آئی پی او کے ذریعے 3.02 ارب روپے حاصل کر لیے شائع 14 جولائ 2026 02:08pm ادارہ جاتی اور انفرادی سرمایہ کاروں کی زبردست طلب کے بعد اسمارٹ فون اور گھریلو آلات بنانے والی کمپنی پی ایس ایکس میں درج ہو گئی
سیلیکٹ ٹیکنالوجیز نے کامیاب آئی پی او کے ذریعے 3.02 ارب روپے حاصل کر لیے شائع 14 جولائ 2026 12:33am ادارہ جاتی اور ریٹیل سرمایہ کاروں کی مضبوط طلب کے بعد اسمارٹ فون اور گھریلو برقی آلات بنانے والی کمپنی پی ایس ایکس کی فہرست میں شامل ہوگئی
پاکستان میں گھریلو برقی آلات کی بڑھتی مارکیٹ، سلیکٹ ٹیکنالوجیز آئی پی او فنڈز سے توسیع کرے گی شائع 29 جون 2026 09:30pm ایئر لنک کے سی ای او کا کہنا ہے کہ مقامی پیداوار مسابقتی برتری برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے شائع 23 جون 2026 08:48pm کمپنی کے شیئر کی قیمت دو روزہ ڈچ بولی کے عمل کے دوران 28 روپے کے پری اوپننگ بڈ پرائس سے 21.43 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 34 روپے تک پہنچ گئی
سلیکٹ ٹیکنالوجیز کے آئی پی او کیلئے رجسٹریشن کا آغاز شائع 18 جون 2026 12:31pm رجسٹریشن 23 جون 2026 کو دوپہر 3 بجے تک جاری رہے گی
ہائیسنس کا آغاز ملکی صنعتی مستقبل پر عالمی اعتماد کا عکاس ہے، ہارون اختر شائع 07 جون 2026 01:41pm عالمی ٹیکنالوجی کمپنی کی آمد ثابت کرتی ہے کہ پاکستان اب صرف صارفی مارکیٹ نہیں بلکہ صنعتی و پیداواری مرکز ہے، معاون خصوصی وزیر اعظم
ایئر لنک لاہور میں جدید پروڈکشن فیسیلٹی قائم کرے گا شائع 30 ستمبر 2025 04:14pm پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی ایئر لنک کمیونیکیشن لمیٹڈ نے لاہور کے سندر گرین اسپیشل اکنامک زون (ایس جی ایس ای زیڈ) میں...
مالی سال 2025، ایئرلنک کا منافع 4.75 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 29 ستمبر 2025 03:51pm ایئرلنک کمیونیکیشن لمیٹڈ نے مالی سال 2025 کے اختتام پر (30 جون 2025 تک) اپنے کنسولیڈیٹڈ مالیاتی نتائج جاری کرتے ہوئے...
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا