انفانٹینو کا افریقی فٹبال کے لیے فیفا کی مزید معاونت کا وعدہ شائع 08 اکتوبر 2026 07:40pm انفانٹینو نے دوبارہ انتخاب کے خواہاں، افریقی فٹبال میں 10 سال کے دوران فیفا کی ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اجاگر کرتے ہوئے حالیہ تنازعات کے باوجود مزید معاونت جاری رکھنے کا وعدہ کیا