امریکا نے مائیکروسافٹ سمیت بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو اہم گرین کارڈ پروگرام سے معطل کردیا
- مائیکروسافٹ اور ایڈوب سمیت بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو مبینہ دھوکا دہی کے باعث غیر ملکی کارکنوں کے امریکی پروگرام سے معطل کیا گیا، اقدام کا مقصد امریکیوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانا ہے




















