ملنے، بریسویل کی واپسی، نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز میں راچن رویندر کی خدمات حاصل نہیں شائع 23 ستمبر 2026 01:34pm راچن رویندر گزشتہ ہفتے تشہیری شوٹ کے دوران دایاں کندھا اترنے سے زخمی ہوگئے تھے