زرعی شعبے میں موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 90 ملین ڈالر کا اکیومن فنڈ، وزیرِ خزانہ کو بریفنگ شائع 09 ستمبر 2025 12:22pm اکیومن پاکستان نے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کو آگاہ کیا ہے کہ وہ 90 ملین ڈالر کے ایگری کلچر ریزیلنس فنڈ پر کام...