سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پی سی بی نے قومی اسکواڈ میں چار کھلاڑی شامل کرلیے شائع 07 نومبر 2026 10:22pm عامر جمال کی واپسی، محمد طیب عارف، علی شبیر اور ثاقب خان کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ مل گئی؛ علی عثمان اور عبداللہ فضل کو ریلیز کردیا گیا