میامی کارگو طیارہ حادثہ، ایمیزون کا 21 ایئر کے ساتھ آپریشنز عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ شائع 14 ستمبر 2026 01:10pm گزشتہ ہفتے ایمیزون پرائم ایئر کی ایک کارگو پرواز میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے آگے نکل گئی اور حادثے کا شکار ہوگئی