نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا پاکستان سے بڑی شکست سے بچ گیا شائع 01 مارچ 2026 12:26am صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کے لیے 60 گیندوں پر سنچری بنائی، جو ان کی ٹورنامنٹ کی دوسری سنچری تھی
فرحان کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کے خلاف 212-8 کی بدولت پاکستان کی امیدیں برقرار شائع 28 فروری 2026 09:56pm پاکستان کو سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دینے کے لیے اسے 147 یا اس سے کم تک محدود رکھنا ہوگا، تاکہ نیٹ رن ریٹ پر نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑ کر سپر ایٹ گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی جا سکے
ورلڈ کپ میں بقا کی جنگ، پاکستان کا سپر ایٹ مرحلے کا اختتام شاندار فتح سے کرنے کا عزم شائع 28 فروری 2026 12:19am سیمی فائنل میں پہنچنے تو بہتر کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، سلمان مرزا
ٹی 20 ورلڈ کپ:انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست شائع 27 فروری 2026 11:49pm 160 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گا، سیمی فائنل کی امیدیں برقرار اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 03:13pm سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے لئے راہ نکل آئی ہے
بروک کی سنچری کی بدولت انگلینڈ پاکستان کو شکست دے کر ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا شائع 24 فروری 2026 10:46pm 165 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے 19.1 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا
اب اسپنرز کا سامنا کرنا ہوگا، انگلینڈ کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو پاکستان کا چیلنج شائع 24 فروری 2026 02:07pm انگلینڈ کی اسپن کے خلاف بے بسی عیاں، صاحبزادہ فرحان کا کڑا امتحان لینے کا اعلان
ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر ہوگیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 09:49pm سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ کے منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی فتح پر پاکستانی شائقین دل شکستہ شائع 16 فروری 2026 11:45am ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی یکطرفہ فتح پر کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑیوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔