ہنری کاگان اور کینسو سوئی نے 2026 کا نوبیل انعام برائے کیمسٹری جیت لیا شائع 07 اکتوبر 2026 03:41pm کیمسٹری کا نوبیل انعام نوبیل ہفتے میں دیا جانے والا تیسرا انعام ہے، جس سے قبل پیر کو طب اور منگل کو طبیعیات کے انعامات کا اعلان کیا گیا تھا۔