اے آئی محصولات اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے میں مرکزی کردار ادا کرے گا، وزیر خزانہ دنیا کے مختلف ممالک مصنوعی ذہانت کو مختلف رفتار سے اپنا رہے ہیں، اور یہ ان کے اقتصادی ڈھانچے اور ترقیاتی ترجیحات کے مطابق ہوتا ہے، محمد اورنگزیب شائع 10 فروری 2026 08:40pm