پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، جولائی تا جنوری 20 فیصد اضافے کے ساتھ 2.61 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں برآمدی آمدنی میں اضافے کی بڑی وجہ آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے حاصل کردہ زیادہ غیر ملکی زرمبادلہ ہے شائع 18 فروری 2026 08:01pm