ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کی ذیلی کمپنی میں معاہدہ
- ورلڈ لبرٹی فنانشل ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان کا مرکزی کرپٹو بزنس ہے
- ڈبلیو ایل ایف اسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر اپنے یوایس ڈی 1 اسٹیبل کوائن کو ریگولیٹڈ ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا حصہ بنائے گا ، ذرائع





















