ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اور ویزا کا کارڈ پر مبنی ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اشتراک معاہدے میں مارکیٹنگ، صارفین کو فعال بنانے، تاجروں کی سہولت کاری، تربیت اور ٹیکنالوجی میں بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات بھی شامل شائع 13 جنوری 2026 09:46pm