علاقائی زبانوں کے وائس ماڈلز کی تیاری، اپ لِفٹ اے آئی نے 3.5 ملین ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کرلی یہ اسٹارٹ اپ زید قریشی اور حماد ملک نے قائم کیا، جو ایپل اور ایمیزون کے سابق انجینئر ہیں شائع 29 جنوری 2026 11:52am