البانیا نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے دنیا کے مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ پہلے وزیر کا تقرر کردیا البانیا کے وزیرِاعظم ایڈی راما نے کہا ہے کہ انہوں نے دنیا کے پہلے مصنوعی ذہانت ( اے آئی) سے تخلیق شدہ سرکاری وزیر کو... شائع 14 ستمبر 2025 11:17am