نئے ایکسیلیریشن پروگرام کے تحت اسٹارٹ اپس 50 لاکھ روپے تک حاصل کرسکتے ہیں، این آئی سی کراچی
- پاکستان دنیا کی سب سے نظر انداز کی جانے والی اسٹارٹ اپ مارکیٹوں میں سے ایک ہے، اور یہ صورتحال اب بدلنے والی ہے، یہ بات اوربٹ اسٹارٹ اپس کے مینیجنگ جنرل پارٹنر نے کہی، جس کے ساتھ نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) کراچی نے شراکت داری کی ہے۔




















