فٹنس بحال کرنے والے بمراہ کو میچ پریکٹس درکار ہے، بھارتی کپتان ایئر بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر نے جمعہ کو ٹریننگ میں بھرپور رفتار سے بولنگ کی اور پہلے میچ میں پلیئنگ الیون کا حصہ بننے کے لیے تیار نظر آ رہے ہیں شائع 12 ستمبر 2026 11:24pm
روٹ کی قیادت میں انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف سیریز میں کلین سویپ روٹ کی ناقابلِ شکست 62 رنز کی اننگز نے انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 3-0 سے کلین سویپ مکمل کرا دیا، یوں ٹیم نے 19 ماہ بعد سیریز میں کامیابی کا انتظار ختم کردیا شائع 12 ستمبر 2026 10:59pm
کورڈا کو بالآخر شکست، یورپ کو سولیہم کپ میں برتری حاصل عالمی نمبر ایک نیلی کورڈا کو بالآخر ہفتے کو سولیہم کپ کے فورسمز میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ایک سنسنی خیز سیشن... شائع 12 ستمبر 2026 04:25pm