پاکستان نے ملائیشیا کو 5-2 سے شکست دے کر جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی گرین شرٹس ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہیں شائع 08 ستمبر 2026 06:32pm
کرکٹ آسٹریلیا کا بگ بیش لیگ کی فرینچائزز نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کا اعلان کرکٹ آسٹریلیا کی سابقہ نجکاری کی تجویز میں 49 فیصد بی بی ایل فرنچائزز اور دو ٹیموں والی ریاستوں میں سے ایک ٹیم کی 100 فیصد فروخت کی اجازت دینے کی بات کی گئی تھی شائع 08 ستمبر 2026 01:18pm
زویریو نے دردیری اور وقت کو مات دے کر یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ٹورنامنٹ کے پانچویں کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے زویریو آخری چار کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کے لیے ڈچ کھلاڑی بوٹک وان ڈی زینڈشولپ کا سامنا کریں گے شائع 08 ستمبر 2026 01:09pm
ژینگ کا یو ایس اوپن میں سفر جاری، اگا سویاٹیک کو اپ سیٹ شکست ژینگ نے تیسرے راؤنڈ میں میڈیسن کیز کے خلاف تیسرا سیٹ 0-5 سے ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی شائع 08 ستمبر 2026 12:55pm
پیٹرسن 2027 ورلڈ کپ کی تیاریوں میں انگلینڈ کے مینٹور مقرر کیون پیٹرسن کی واپسی! انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیموں کے مینٹور مقرر، آئندہ سال افریقہ میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاری میں تجربات سے رہنمائی کریں گے شائع 08 ستمبر 2026 12:01am