ٹیسٹ اسکواڈ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی اطلاعات، پی سی بی کی تادیبی تحقیقات شروع بورڈ کے مروجہ طریقۂ کار اور ضوابط کے تحت معاملے سے نمٹا جارہا ہے شائع 07 ستمبر 2026 11:53pm
یو ایس اوپن : آخری لمحات کی شاندار واپسی، ٹاپ سیڈ آرینا سبالینکا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں نوسکووا نے یوکرین کی نمبر 11 سیڈ مارٹآ کوستیُک کو 7-5، 5-7، 6-4 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی شائع 07 ستمبر 2026 01:03pm
ٹینس کے شائقین کو دھچکا، شیلٹن کی فتح سے 149 سالہ روایت ختم روجر فیڈرر اور اسٹین واورنکا اس شاٹ کے جدید دور کے ترجمان تھے شائع 07 ستمبر 2026 12:55pm
آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں لبوشین کو موقع دے دیا آسٹریلوی ٹیم کو تماشائیوں کی جانب سے زبردست ہٹنگ کا سامنا متوقع مگر بیلی کو امید ہے توجہ کرکٹ پر ہی مرکوز رہے گی شائع 07 ستمبر 2026 12:48pm