انگلینڈ کے سابق کپتان اسٹوکس ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کا حصہ بن گئے ’’بی بی ایل 16 کے لیے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت پر بہت پرجوش ہوں‘‘، اسٹوکس شائع 01 ستمبر 2026 09:24pm
فیفا کی نجی سرمایہ کاری کی تجویز: اہم کردار ادا کرنے والے کشنر کو طریقۂ کار پر افسوس انفینٹینو نے یہ تجویز واپس لے لی، جس میں ورلڈ کپ اور فیفا کے دیگر ٹورنامنٹس کے کمرشل حقوق کی مالیت 20 ارب ڈالر مقرر کی گئی تھی شائع 01 ستمبر 2026 08:27pm
رافینا اور لامین کے دو، دو گول، بارسلونا نے رائو ویئکانو کو ہرا دیا 19 سالہ لامین کا شاندار گول بارسلونا کے لیے 50واں گول تھا شائع 01 ستمبر 2026 08:13pm
سویاٹیک نے یو ایس اوپن میں وانگ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا سابق چیمپئن نے چین کی وانگ ژیو کو 6-2 اور 6-3 سے ہراکر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی شائع 01 ستمبر 2026 01:29pm
ساکا کے گول سے آرسنل کی ایسٹن ولا کے خلاف فتح اس فتح کے ساتھ آرسنل نے مانچسٹر سٹی، ہل سٹی اور چیلسی کے ساتھ اپنے پوائنٹس کی تعداد 6 کر لی شائع 01 ستمبر 2026 01:19pm
میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 39 سالہ میسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اس فیصلے سے آگاہ کیا شائع 01 ستمبر 2026 01:10pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی