ویمنز ایشیاء کپ: آج بنگلہ دیش اور انڈونیشیا مدمقابل، قومی ٹیم کل میدان میں اترے گی پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ پانچ ستمبر، بنگلہ دیش کے خلاف میچ سات ستمبر کو ہوگا شائع 31 اگست 2026 03:20pm
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی پاکستان اور انگلینڈ انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ایک یوتھ ٹیسٹ اور چار یوتھ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی شائع 31 اگست 2026 02:04pm
کاگیسو رباڈا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر، ٹیسٹ میں بھی شرکت مشکوک انجری کے باعث فاسٹ باؤلر تقریباً 10 ہفتے تک میدان سے باہر رہ سکتے ہیں، باؤلنگ کوچ ایلن ڈونلڈ شائع 31 اگست 2026 01:02pm
انگلینڈ کے کپتان روٹ نے ایل بی ڈبلیو رن آؤٹ سے متعلق خدشات مسترد کردیے 14,208 رنز کے ساتھ انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، آل ٹائم فہرست میں سچن ٹنڈولکر 15,921 رنز کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں شائع 31 اگست 2026 12:56pm
رابنسن کی ایک بار پھر شاندار کارکردگی، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی محمد عباس نے 57 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیکر لارڈز کے آنرز بورڈ میں جگہ بنا لی شائع 31 اگست 2026 12:47pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی