سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم شہباز سے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ کپل دیو، اسٹیو وا، گاواسکر اور راناٹنگا سمیت 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم سے عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 23 اگست 2026 11:31pm
پڈیکّل کی دوسری سنچری، بھارت نے 5 وکٹوں پر 300 رنز بنالیے پڈیکّل کی شاندار 117 رنز کی اننگز، سیریز کی دوسری سنچری؛ بھارت نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 300 رنز بنالیے شائع 23 اگست 2026 08:11pm
لینیئر نے نارااوکا کو ہرا کر پہلے فرانسیسی عالمی سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا الیگز لینیئر نے فرانس کے لیے تاریخ رقم کرتے ہوئے بیڈمنٹن ورلڈ چیمپئن شپ کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا شائع 23 اگست 2026 06:34pm
آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر اسٹارک نے میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کیں شائع 23 اگست 2026 12:46pm
لارڈز ٹیسٹ، بابر اعظم کی واپسی کا امکان، پاکستان کی ٹیم میں تبدیلیوں پر غور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست کو لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔ شائع 23 اگست 2026 12:02pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی