پاکستان کے حمایت یافتہ امیدواروں نے اے سی سی کے اہم عہدے جیت لیے اے سی سی نے افغانستان کرکٹ بورڈ کو بھی صدارت کے لیے اہل مکمل رکن بورڈز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی شائع 24 اگست 2026 11:07pm
پنٹ اور جوریل کی نصف سنچریوں کے بعد بھارت لنچ تک 6 وکٹوں پر 419 رنز اتوار کو ریٹائرڈ ہرٹ ہونے والے پنٹ نے ڈیبیو کرنے والے سارانش جین کے آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ بیٹنگ سنبھال لی شائع 24 اگست 2026 01:46pm
فِلس نے پہلا اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ٹائٹل اپنے نام کرلیا آرتھر فِلس نے دوسرے سیٹ میں مشکلات کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی ٹیافو کو 6-3، 1-6، 6-0 سے شکست دے دی شائع 24 اگست 2026 01:34pm
کوکو گوف نے پیگولا کو شکست دے کر سنسناٹی میں یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ جیت لیا عالمی نمبر چار کھلاڑی نے گزشتہ اکتوبر وُوہان کے بعد اپنا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا شائع 24 اگست 2026 01:19pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی