بیڈمنٹن عالمی چیمپئن شپ میں کوئی شرارت یا بدنظمی برداشت نہیں ہوگی، بھارت 17 سال بعد بیڈمنٹن کی عالمی چیمپئن شپ 17 سے 23 اگست تک نئی دہلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی شائع 05 اگست 2026 11:08pm
صلاح ٹرابزون اسپور میں شمولیت سے قبل ترکیہ پہنچ گئے "ٹرابزون، کیا آپ تیار ہیں؟ میں آپ کا جوش محسوس کر سکتا ہوں۔ بہت جلد ملاقات ہوگی،" صلاح شائع 05 اگست 2026 09:19pm
آرسنل کا نیوکاسل کے برونو گوئیمارائز کے ساتھ 7 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ کا معاہدا طے، رپورٹس آرسنل نے نیوکاسل کے برونو گوئیمارائز کو سائن کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے، جو آئندہ چیلنجز کے لیے اسکواڈ کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے شائع 05 اگست 2026 02:02pm
بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کا کوئی وارم اپ میچ کھیلنے کا منصوبہ نہیں، کوچ بھارت کے ٹیسٹ دورے سے قبل آسٹریلیا نے 22 سالہ فتح کا انتظار ختم کرنے کے ہدف کے ساتھ روایت توڑتے ہوئے دوبارہ ٹریننگ کیمپ کو ترجیح دی شائع 05 اگست 2026 01:53pm
چیلسی میں واپسی کے باوجود مڈریک کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا، الونسو یوکرینی بین الاقوامی کھلاڑی موڈرک کو 2024 میں ڈرگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد چار سال کے لیے معطل کر دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 01:56pm