BR100 Increased By (1.85%)
BR30 Increased By (1.22%)
KSE100 Increased By (1.71%)
KSE30 Increased By (1.92%)
BAFL 59.00 Increased By ▲ 0.31 (0.53%)
BIPL 27.20 Increased By ▲ 0.20 (0.74%)
BOP 34.75 Increased By ▲ 1.05 (3.12%)
CNERGY 11.10 Increased By ▲ 0.09 (0.82%)
DFML 18.18 Increased By ▲ 0.12 (0.66%)
DGKC 216.79 Increased By ▲ 4.76 (2.24%)
FABL 102.95 Increased By ▲ 2.81 (2.81%)
FCCL 56.40 Increased By ▲ 1.26 (2.29%)
FFL 16.49 Increased By ▲ 0.39 (2.42%)
GGL 23.90 Increased By ▲ 0.15 (0.63%)
HBL 324.02 Increased By ▲ 17.03 (5.55%)
HUBC 221.00 Increased By ▲ 2.52 (1.15%)
HUMNL 10.75 Increased By ▲ 0.05 (0.47%)
KEL 7.27 Increased By ▲ 0.01 (0.14%)
LOTCHEM 27.07 Increased By ▲ 0.16 (0.59%)
MLCF 97.68 Increased By ▲ 1.75 (1.82%)
OGDC 316.90 Increased By ▲ 2.79 (0.89%)
PAEL 42.39 Increased By ▲ 0.47 (1.12%)
PIBTL 16.83 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 270.40 Increased By ▲ 3.23 (1.21%)
PPL 220.00 Increased By ▲ 2.28 (1.05%)
PRL 63.65 Increased By ▲ 0.95 (1.52%)
SNGP 106.99 Increased By ▲ 0.19 (0.18%)
SSGC 27.12 Increased By ▲ 0.38 (1.42%)
TELE 8.60 Increased By ▲ 0.12 (1.42%)
TPLP 14.73 Decreased By ▼ -0.21 (-1.41%)
TRG 61.31 Increased By ▲ 0.64 (1.05%)
UNITY 11.14 Increased By ▲ 1.01 (9.97%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.05 (4.13%)
کھیل

چیلسی میں واپسی کے باوجود مڈریک کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا، الونسو

  • یوکرینی بین الاقوامی کھلاڑی موڈرک کو 2024 میں ڈرگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد چار سال کے لیے معطل کر دیا گیا تھا
شائع اپ ڈیٹ

ہانگ کانگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیلسی کے مینیجر زابی الونسو نے واضح کیا کہ ڈوپنگ پابندی ختم ہونے کے بعد یوکرینی ونگر ہ میخائیلو مڈریک کی ٹیم میں واپسی تو ہو چکی ہے، لیکن ان کے مستقبل کے بارے میں فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

25 سالہ مڈریک کو 2024 میں ممنوعہ دوا (میلڈونیم) کے معمولی مقدار میں استعمال پر 4 سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم قانون میں تبدیلی اور اسپورٹس ثالثی عدالت میں اپیل کے بعد ان کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔نومبر 2024 کے بعد سے میدان سے باہر رہنے والے مڈریک کو پری سیزن میں یوروینٹس کے خلاف کھیلائے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب چیلسی نے انگلش مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن کو بھی اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے، جو سابق پالیسی کے برعکس تجربہ کار کھلاڑیوں کو ترجیح دینے کی نشاندہی کرتا ہے۔

Comments

200 حروف