یورپی لیگز کا فیفا صدر انفینٹینو کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار ورلڈ کپ کے تجارتی حقوق کا حصہ بیچنے کے ناکام منصوبے کے بعد جیانی انفاٹینو کا بطور فیفا صدر برقرار رہنا ناممکن ہے، سربراہ یورپی فٹ بال لیگز شائع 02 اگست 2026 02:45pm
واشنگٹن اوپن : الیگزینڈرا ایالا نے ناؤمی اوساکا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی پہلے سیٹ میں 4-4 کی برابری کے بعد ایالا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پیش رفت کی شائع 02 اگست 2026 02:33pm
اسٹیفن فلیمنگ کی آمد روٹ کی دوبارہ کپتانی کا سبب بن گئی فلیمنگ گزشتہ ماہ علیحدگی سے قبل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 17 سال تک چنئی سپر کنگز کے کوچ رہے شائع 02 اگست 2026 02:24pm