بارش کے باعث واشنگٹن اوپن کا فائنل مؤخر، کینیڈین اوپن کے میچز بھی ملتوی امریکی کھلاڑی ٹیلر فرٹز اور اسپین کے رافیل جوڈار کے درمیان فائنل بھی پیر تک ملتوی کر دیا گیا شائع 03 اگست 2026 01:58pm
یو ایس اوپن سے قبل آرینا سبالینکا فتح کے لیے پرامید 28 سالہ بیلاروسی کھلاڑی گزشتہ ماہ وِمبلڈن کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں ناکام رہیں اور جون میں فرینچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 03 اگست 2026 01:43pm
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر فاسٹ بالر گھٹنے کی تکلیف میں متبلا ہیں، جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے عاقب نبی متبادل کھلاڑی ہوں گے، بی سی سی آئی شائع 03 اگست 2026 01:05pm