جوشوا کی شاندار واپسی، پرینگا کو ناک آؤٹ کر دیا پہلے راؤنڈ کے اختتام کے بعد انتھونی جوشوا نے دوسرے راؤنڈ میں بھرپور حملہ کیا اور زوردار رائٹ ہکس برساتے ہوئے کرسٹیان پرینگا کو رسیوں پر گرا دیا شائع 26 جولائ 2026 01:58pm
انجریز کے باعث میسی اور تین دیگر کھلاڑی ایم ایل ایس آل اسٹار میچ سے باہر انٹر میامی کے یانک برائٹ، آندریس کیوباس، ہیوسٹن ڈائنا مو کے گلیبرمی اور شکاگو فائر کے فلپ زِنکرناگل چاروں کے متبادل کے طور پر میچ میں حصہ لیں گے شائع 26 جولائ 2026 01:41pm
کیپ ورڈی کے ورلڈ کپ ہیرو ووزینھا کا چلی کے کلب "کولولو " سے معاہدہ طے 40 سالہ فری ایجنٹ ووزینیا طبی معائنے کے لیے چلی جائیں گے، جس کے بعد انہیں اسٹیڈیو مونومنٹل میں باضابطہ طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ صدر کولو کولو شائع 26 جولائ 2026 01:05pm
کشن اور ورما کی نصف سنچریاں، بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتتے ہوئے 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی شائع 26 جولائ 2026 12:55am