لارڈز کے پہلے ویمنز ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دی کرانتی گاؤڈ اور یاشتیکا بھاٹیا نے لارڈز ویمنز ٹیسٹ میں تاریخ رقم کر دی شائع 13 جولائ 2026 08:47pm
مصباح الحق کی نوجوان کرکٹرز کو نظم و ضبط کو ترجیح دینے کی ہدایت والدین بچوں پر غیر ضروری دباؤ ڈالنے سے گریز اور ان کے کھیل کے شوق کو برقرار رکھنے میں مدد کریں، سابق کپتان شائع 13 جولائ 2026 12:31pm
فلیمنگ 18 سال تک ذمہ داری نبھانے کے بعد چنئی کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار اس سفر کے ابتدائی دنوں ہی سے فلیمنگ نے نہ صرف ہمارے کھیلنے کے انداز کو بلکہ ایک فرنچائز کے طور پر ہماری پہچان کو بھی واضح کرنے میں مدد کی، ایم ڈی وشواناتھن شائع 13 جولائ 2026 12:25pm
ویمبلڈن بوائز فائنل میں شکست کے بعد کروز ہیوٹ کی نظریں آسٹریلین اوپن کھیلنے پر ٹک گئیں میں بہت مایوسی محسوس کر رہا ہوں لیکن فائنل تک پہنچنے کی اپنی کوشش پر مجھے فخر ہے شائع 13 جولائ 2026 12:14pm
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں