فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی فاتح ٹیم نے مخالف ٹیم کو 1-0 سے ہرا یا، اب اس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا شائع 05 جولائ 2026 01:27pm
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے بابر اعظم کی بطور ٹیسٹ کپتان واپسی یہ فیصلہ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر بابر اعظم کے تیسرے دور کی نشاندہی کرتا ہے شائع 05 جولائ 2026 01:17pm
پی سی بی کا ایبٹ آباد یونیورسٹی کے ساتھ کیمپس میں کرکٹ گراؤنڈ اور تربیتی سہولتوں کی فراہمی کا معاہدہ معاہدے کے تحت یونیورسٹی پی سی بی کو گراؤنڈ کے لیے زمین اور کھلاڑیوں و کوچز کو ہاسٹل کے کمرے فراہم کرے گی شائع 05 جولائ 2026 01:06pm
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں