ورلڈ کپ میں رونالڈو اور موڈرچ بڑھتی عمر کے اثرات سے لڑنے کے لیے کوشاں پہلی بار 40 سال سے زائد عمر کے دو آؤٹ فیلڈ اسٹارز آمنے سامنے، شاندار ماضی کے بعد ٹیم پر بوجھ بننے کے الزامات کا سامنا شائع 01 جولائ 2026 01:28pm
انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی اعزاز کی بات ہوگی، ہیری بروک انگلش ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشکش کو کوئی بھی مسترد نہیں کر سکتا، برطانوی وائٹ بال کپتان شائع 01 جولائ 2026 01:15pm
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا میکسیکو 1986 کے بعد سے جب اس نے آخری بار ٹورنامنٹ کی میزبانی کی تھی ورلڈ کپ کا کوئی بھی ناک آؤٹ میچ نہیں جیت سکا ہے شائع 01 جولائ 2026 01:04pm
سرینا ولیمز کی ومبلڈن میں شاندار واپسی، سویاتیک بڑی آزمائش سے بچ نکلیں 23 گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی فاتح سرینا ولیمز نے رواں ماہ کے آغاز میں ٹینس کی دنیا میں اپنی حیران کن واپسی کا اعلان کیا تھا شائع 01 جولائ 2026 12:14am
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں