اینسیلوٹی کا جادو چل گیا، برازیل نے ریال میڈرڈ کے انداز میں سنسنی خیز فتح سمیٹ لی ریال میڈرڈ کے ساتھ طویل رفاقت نے اینسیلوٹی کو طویل اور پیچیدہ ٹورنامنٹس کی نزاکتوں سے خوب آشنا کر دیا ہے شائع 30 جون 2026 06:30pm
جرمنی کی تاریخی ناکامی، کوچ نے امپائرنگ کو مذاق قرار دے دیا چار بار کی ورلڈ کپ چیمپئن ٹیم کے لیے مقابلے کو اس نہج پر پہنچنے دینا کسی صورت جائز نہیں، ناگلس مین شائع 30 جون 2026 01:49pm
مونکری میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیدی یاسین بونو کے کریسینسیو سمر وِل کی پنالٹی بچانے کے بعد اسماعیل صیباری نے فیصلہ کن گول کر دیا شائع 30 جون 2026 01:37pm
پیراگوئے نے چار بار کی عالمی چیمپئن جرمنی کو پنالٹیز پر شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا مقررہ اور اضافی وقت میں مقابلہ ایک ایک سے برابر رہنے کے بعد پیراگوئے نے جرمنی کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کیا شائع 30 جون 2026 01:16pm
الکاراز کی غیر موجودگی میں ہسپانوی نوجوان جودار کا ومبلڈن ڈیبیو متاثر کن رہا 19 سالہ رافائل جودار نے شاندار ومبلڈن ڈیبیو میں اسپین کی ٹینس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حریف کو یکطرفہ انداز میں شکست دے دی شائع 30 جون 2026 12:25am
چوالنسکا میچ پوائنٹ پر گرنے کے بعد ومبلڈن سے باہر ہوگئیں رولانڈ گیروس میں عمدہ کارکردگی کے صلے میں پولینڈ کی چوالنسکا کو ومبلڈن کا وائلڈ کارڈ مل گیا شائع 30 جون 2026 12:14am
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں