پاکستان سپر لیگ 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا 183رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم 17.3 اوورز میں 121 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی شائع 11 اپريل 2026 04:04pm