اسپین اور مصر کے میچ میں نسل پرستانہ نعروں پر فیفا کی تادیبی کارروائی شروع ہسپانوی شائقین نے جو نہیں اچھلتا وہ مسلمان ہے جیسے توہین آمیز نعرے لگائے، ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغازہوگیا شائع 08 اپريل 2026 02:05pm