آسٹریلیا رواں سال زمبابوے میں تین ون ڈے میچز کھیلے گا سیریز کے تمام تینوں ون ڈے میچز 15 سے 20 ستمبر کے دوران ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔ شائع 03 اپريل 2026 02:18pm
پی ایس ایل کمیٹی نے فخر کی اپیل مسترد کر دی، دو میچوں کی پابندی برقرار فخر ملتان سلطانز کے خلاف جمعہ کو اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 9 اپریل کو ہونے والے لاہور کے میچز نہیں کھیل سکیں گے شائع 03 اپريل 2026 01:54pm