پہلا ون ڈے : رانا کی پانچ وکٹیں، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ، ناہید رانا کے پانچ شکار شائع 11 مارچ 2026 09:42pm
جنگی صورتحال کے باعث ایران 2026 فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتا، وزیر کھیل 48 ٹیموں پر مشتمل ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں کھیلا جائے گا شائع 11 مارچ 2026 09:32pm
کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے بعد سفری تاخیر پر جانبداری کے الزامات مسترد کر دیے مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سے ایئر لائنز نے پروازیں منسوخ کر دیں یا ان کے راستے تبدیل کر دیے، جس سے بین الاقوامی سفر شدید افراتفری کا شکار ہو گیا شائع 11 مارچ 2026 04:00pm
مشرق وسطیٰ کا بحران : متحدہ عرب امارات میں شیڈول افغانستان اور سری لنکا سیریز ملتوی سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی مشاورت سے کیا گیا شائع 11 مارچ 2026 03:45pm