آئی سی سی پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹاکرے کی بحالی کے لیے بات چیت میں مصروف
- کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کرکٹ کے سب سے منافع بخش مقابلوں میں شمار ہوتا ہے، جو نشریاتی حقوق، اسپانسرشپ اور اشتہاری آمدن کی مد میں کروڑوں ڈالر کی مالیت رکھتا ہے






















