کھلاڑیوں کے بائیکاٹ سے بی پی ایل معطل ، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر نجم الاسلام کو عہدے سے ہٹا دیا بائیکاٹ کے باعث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دو اور ڈھاکہ کرکٹ لیگ کے چار میچز شروع نہ ہو سکے شائع 15 جنوری 2026 07:31pm
پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز 29 ، 31 جنوری اور یکم فروری کو لاہور میں کھیلے جائیں گے ، پی سی بی کا اعلان شائع 15 جنوری 2026 01:45pm
ایشز سیریز سے محرومی کے بعد آسٹریلوی فاسٹ باؤلر ہیزل ووڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مکمل فٹ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایشز سے باہر ہونے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر ری ہیب کے دوران ایڑی کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے شائع 15 جنوری 2026 01:25pm
ورلڈ کپ کے لیے 50 کروڑ سے زائد ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ، فیفا پہلی قرعہ اندازی کے نتائج سے درخواست گزاروں کو 5 فروری سے قبل بذریعہ ای میل آگاہ کر دیا ، فیفا کا اعلامیہ شائع 15 جنوری 2026 12:55pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور