پاکستان انڈر 19 ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا صرف 16.2 اوورز میں 159 رنز کا ہدف حاصل کر لیا شائع 06 جنوری 2026 10:05pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انتہائی اہم قرار بابر، شاہین، رضوان اور حارث رؤف سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے شائع 06 جنوری 2026 07:15pm
ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریوں نے آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میں مستحکم پوزیشن پرپہنچا دیا سیریز میں پہلے ہی 1-3 کی ناقابلِ شکست برتری اور ایشز ٹرافی کا دفاع یقینی بنانے کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کا اختتام 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز کے ساتھ کیا ، اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو ویبسٹر 42 رنز پر کریز پر موجود ہیں شائع 06 جنوری 2026 03:28pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور