بنگلہ دیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلیوں پر غور شروع کردیا بی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجے گا شائع 05 جنوری 2026 11:10pm
جو روٹ کی شاندار سنچری ، آسٹریلیا کا ٹریوس ہیڈ کی بدولت بھرپور جوابی وار جو روٹ نے 72 رنز سے اننگز کا آغاز کیا جب انگلینڈ کا اسکور 3 وکٹوں پر 211 تھا، مگر ہیری بروک کے ساتھ ان کی 169 رنز کی شراکت جلد ہی ختم ہو گئی شائع 05 جنوری 2026 05:38pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور