میسی کے کولکتہ دورے پر بدانتظامی، اسٹار فٹ بالر صرف 10 منٹ میں روانہ مایوس فینز کا پوسٹر ہورڈنگز توڑ ڈالیں، بوتلیں پھینکیں اور احتجاج شروع کردیا شائع 13 دسمبر 2025 04:58pm