جانسن کی 6 وکٹیں، پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 148 کا ہدف پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں جیت کیلیئے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔ گرین شرٹس اپنی دوسری اننگز میں 237 رنز پر... شائع 28 دسمبر 2024 09:15pm