کیا مصنوعی ذہانت پاکستان میں انشورنس کوریج بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی؟ پاکستان جیسے ممالک کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) محض موجودہ نظام کو ہی بہتر نہیں بنائے گی بلکہ بالاخر اس نظام کو ہر فرد کی پہنچ میں لے آئے گی شائع 16 جولائ 2026 01:26pm